جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

بینڈ کے کسی بھی ممبر کیوں دوست بنانا پسند نہیں کیا   پاکستانی نژاد برطانوی گلوکارزین ملک کا حیران کن انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2021 |

کراچی (این این آئی) پاکستانی نژاد طانوی گلوکار اور بینڈ ’ون ڈائریکشن ‘ کے سابق ممبر زین ملک نے 2015 میں بینڈ سے علیحدگی کے بعد باقی کے بینڈ ممبرز سے اپنے تعلقات کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بینڈ کے کسی بھی ممبر کو دوست بنانا پسند نہیں کیا۔غ

یر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زین نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ سال ایک ساتھ سٹوڈیوز ریکارڈ کرنے اور سٹیج پر گزارنے کے باوجود وہ بالکل اسی طرح بینڈ سے علیحدہ ہوئے جیسے اس کا حصہ بنے تھے ۔اس بارے میں بات کرتے ہوئے زین نے کہاکہ ’میں نے بینڈ کے کسی بھی ممبر کو دوست بنانا پسند نہیں کیا۔‘انہوں نے کہا کہ ’یہ ایسی کوئی چیز نہیں ہے جسے کہتے ہوئے میں ڈرتا ہوں۔ میں نے یہ اس لئے نہیں کیا کیونکہ میں لوگوں پر اعتماد نہیں کرپاتا ۔‘میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار زین ملک کے اپنے بینڈ کے باقی ممبران کے ساتھ تعلقات 2016 میں زیادہ خراب ہوگئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…