اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی معروف اداکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں 

datetime 11  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) پاکستان کی معروف اداکارہ منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر نے اپنی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویروں میں دیکھا جاسکتا ہے کہ منشا پاشا گولڈن رنگ کے خوبصورت عروسی لباس میں ملبوس ہیں۔جبران ناصر کی

لباس کی بات کریں تو انہوں نے بھی اپنی اہلیہ کے لباس سے ملتے جلتے رنگ کا انتخاب کیا۔خیال رہے کہ دو سال قبل منشا پاشا اور جبران ناصر کی منگنی ہوئی تھی جس کے بعد مبارکباد کے پیغامات کے ساتھ ہی اس جوڑے کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔ منشا پاشا اور نامور سماجی کارکن جبران ناصر نے خاموشی سے شادی کرلی ہے جس کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔دوسری جانب منشا پاشا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکانٹ پر اپنے ہاتھوں کی تصویریں شیئر کی ہے جبکہ کیپشن میں کچھ نہیں لکھا۔منشا پاشا کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی بڑی تعداد انہیں نکاح کی مبارکباد دے رہی ہے۔اس نئی جوڑی کی جانب سے ابھی تک ان کے اکائونٹ پر نکاح کی کوئی تصویر شیئر نہیں کی گئی ہے۔یاد رہے کہ منشا پاشا نے سال 2019 میں 22 دسمبر کو پاکستان کے مشہور سماجی کارکن جبران ناصر سے منگنی کی تھی۔اِس جوڑے کی منگنی کی تقریب کا اہتمام کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں کیا گیا تھا جس میں شوبز فنکاروں سمیت دونوں کے قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی تھی۔



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…