جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

سیشن کورٹ نے میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا 

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سیشن کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت پیش ہونے کا حکم کالعدم دیتے ہوئے ضلع کچہری میں سکیورٹی بانڈزجمع کروانے سے روک دیا ۔ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے میشا شفیع کی کی جانب سے ضلع کچہری میں طلبی کے

فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج کررکھا تھا ۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ اپنے خاوند اور بچوں کے ہمراہ کینیڈا میں مقیم ہوں۔علی ظفر کی مدعیت میں ایف آئی اے نے جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ درج کیا ،کرونا کی وجہ سے کینیڈین حکومت نے ایڈوائزری جاری کر رکھی ہے،کرونا کی وجہ سے ابھی پاکستان آنا ممکن نہیں ہے،ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونے کو تیار ہوں،سیشن کورٹ ویڈیو لنک کے زریعے عدالت میں پیش ہونے کی اجازت دے۔درخواست میں مزید استدعا کی گئی کہ عدالت ضلع کچہری کی جانب سے ایک لاکھ کے سکیورٹی بانڈز جمع کرانے کا حکم کالعدم قرار دے۔عدالت نے  میشا شفیع کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے عدالت پیش ہونے کا حکم کالعدم دیتے ہوئے ضلع کچہری میں سکیورٹی بانڈزجمع کروانے سے روک دیا ۔عدالت نے ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…