جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ اقرا عزیز کی والدہ کا’’ کریم ‘‘کی پہلی خاتون ڈرائیور ہونے کا انکشاف

datetime 9  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)معروف اداکار و میزبان یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اقرا عزیز کی والدہ نجی ٹیکسی سروس کریم کی پاکستان میں پہلی خاتون ڈرائیور تھیں۔ یاسر حسین نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ اور ان کی والدہ سے متعلق ایک دلگداز پوسٹ شیئر کی ہے

جس میں انہوں نے خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔یاسر حسین نے اقرا اور ان کی والدہ کی تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ تحریر کیا کہ میری اہلیہ اپنی والدہ آسیہ عزیز جو کہ(پاکستان میں کریم سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور)ہیں کے ساتھ اپنی نئی کار میں بیٹھی ہوئی ہیں۔ اداکار نے تحریر کیا کہ طاقتور خواتین کے چہروں کی چمک ہی کچھ مختلف ہوتی ہے۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ اپنی ماں، بہنوں، بیٹیوں کو روکنے والے غیرمحفوظ ہوتے ہیں مرد نہیں۔ انہوں نے اپنی پوسٹ میں عورت راج کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔اس پوسٹ کے جواب میں اقرا عزیز نے اپنے شوہر یاسر حسین کو رپلائی کیا کہ یہی وجہ ہے کہ مجھے آپ سے بار بار محبت ہوتی ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…