جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

شوکت ترین نے حکومت کی معاشی ٹیم کاحصہ بننے کے لیے شرط کر رکھ دی

datetime 31  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) شوکت ترین نے حکومت کی معاشی ٹیم کاحصہ بننے کے لیے شرط کر رکھ دی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ نیب کیسزکےفیصلوں تک حکومتی عہدہ قبول نہیں کروں گا، شوکت ترین نے کہا کہ مجھےپہلےبھی

معاشی ٹیم میں شامل ہونےکی پیشکش ہوتی رہی جب تک ‏کیسزکافیصلہ نہیں ہوتاحکومتی ٹیم میں شامل نہیں ہوں گا۔ دوسری جانب وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کی جگہ شوکت ترین کو وفاقی وزیر خزانہ بنا ئے جانے کا امکان،حماد اظہر کو عارضی بنیادوں پر یہ عہدہ سونپا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے معاشی ٹیم میں توسیع کے سلسلے میں شوکت ترین کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے۔اقتصادی و معاشی امور پر عبور رکھنے والے شوکت ترین کی شمولیت تکنیکی اور عدالتی معاملات کے ساتھ ساتھ معیشت کی باریکیوں میں معاونت فراہم کرنا ہے۔ شوکت ترین پیپلزپارٹی دور میں بھی وزیرخزانہ رہ چکے ہیں اور معیشت کے حوالے سے خاصہ تجربہ رکھتے ہیں۔ ان کی ماہرانہ رائے اور تجربے کو بروئیکار لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔شوکت ترین پیپلزپارٹی دور میں وزیر خزانہ رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…