پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مکہ مکرمہ میں انتہائی افسوسناک واقعہ زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 2 پاکستانی جاں بحق تعلق کس شہر سے نکلا؟دونوں شناخت کے بعد مکہ میں ہی سپردخاک

datetime 31  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ ( آ ن لائن) مکہ مکرمہ میں زیر تعمیر عمارت میں کام کے دوران 2پاکستانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دونوں پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی اور تعلق ضلع جھنگ سے ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں مزدور لفٹر اوور لوڈ ہونے کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوئے۔اطلاعات ہیں کہ دونوں پاکستانی مزدوروں کی تدفین مکہ مکرمہ میں کر دی گئی ہے۔

حادثہ مکہ مکرمہ کے حی النسیم علاقے میں پیش آیا۔ مزدورکام کے دوران پانچویں منزل سے گرے اور زمین پر گرتے ہی تینوں موقع پر جاں بحق ہوگئے۔مکہ مکرمہ پولیس کے تحت العزیزیہ سٹیشن کو اطلاع دی گئی جس کے اہلکار فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ بعد ازاں ہلال احمر کے ذریعہ متوفین کو اسپتال کے مردہ خانے منتقل کیا گیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…