اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اجتماعی افطار ، اعتکاف پر پابندی

datetime 28  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آن لائن ) کورونا وائرس کے پیش نظر حرمین الشریفین  انتظامیہ کا کہنا ہے کہ رواں سال رمضان المبارک میں حرمین شریفین میں 10 رکعت نمازتراویح اور 3 رکعت وتر ادا کی جائینگی۔  نمازیوں کو کنگ عبداللہ توسیعی حصے کی پہلی منزل ، چھت اور صحن میں نماز ادا کرنے کی اجازت ہوگی۔  دورانِ رمضان مطاف نمازیوں کے لئے بند رہے گا۔

معتمرین کو خانہ کعبہ کو ہاتھ لگانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ جاری بیان کے مطابق  کا کہناہے کہ    افطاردسترخوان معطل رہیگا، انفرادی افطاری کی اجازت ہوگی۔ اعتکاف معطل رہیگا ۔ زم زم سپلائی معطل رہے گی، بوتلوں کے ذریعہ انفرادی طور پر فراہم کی جائے گی۔ حرمین میں داخل ہونے کی اجازت صرف اعتمرنا ایپ  اجازت نامے کے ساتھ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…