پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کا اپنے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر زور دار قہقہہ، داماد یونین کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کروانے کا مشورہ دیدیا

datetime 26  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے داماد ایسوسی ایشن سے متعلق بیان پر زوردار قہقہہ لگایا۔ گزشتہ روز کیپٹن (ر) صفدر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں وہ پیپلزپارٹی کے خلاف کوئی بیان نہ دینے کا کہتے ہیں۔ساتھ ہی کہا کہ ’میں بلاول کا اتنا ہی احترام کرتا ہوں جتنا بھائی کا کرتا ہوں، ان کے والد کا بھی احترام کرتا ہوں، اس لیے کہ وہ ہمارے تاحیات دامادوں

کی یونین کے چیئرمین بھی ہیں اور میں جنرل سیکرٹری ہوں‘۔اس پر مریم نواز سے سوال کیا گیا جس پر وہ بھی زور دار قہقہہ لگائے بغیر نہ رہ سکیں اور کہاکہ جنہوں نے یہ جماعت بنائی ہے، ان سے پوچھیں۔ انہوں نے داماد ایسوسی ایشن کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرکرانے کا بھی مشورہ دیا۔ایسوسی ایشن کی چیئرمین شپ سے متعلق صحافی کے سوال پر کہا کہ ’اس ایسوسی ایشن کی چیئرمین شپ میں عمر کو مدنظر رکھا گیا ہے‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…