بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال تیل و گیس کے شعبے میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی

datetime 14  جولائی  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی ۔سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران ٹیلی کام کے شعبے میں 10کروڑ 62لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی گئی۔ جبکہ جولائی سے مئی تک ٹیلی کام میں 10 کروڑ 62 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی تک تیل و گیس کی تلاش کے شعبے پر 23کروڑ 49لاکھ ڈالر کی خالص بیرونی سرمایہ کاری ہوئی جبکہ ٹیلی کام کے شعبے میں 10کروڑ 62لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ hس عرصے میں ٹیکسٹائل کے شعبے میں 4کروڑ 53لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…