اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سگریٹ کی فی ڈبی پر 7.96 فیصد ٹیکس کا اضافہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے سگریٹ کی فی ڈبی پر ٹیکسز میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت 20 سگریٹ کی ڈبی کے پیک پر 7.96 فیصد تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ ٹوبیکو انڈسٹری سے سالانہ ریونیو کے اہداف میں بھی مزید 25 ارب کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ایف بی آر کی دستاویزات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران 54روپے 12پیسے سے کم 20سگریٹ کے پیک پر 21.70پیسے ٹیکس عائد کیا گیا تھا۔ اب رواں مالی سال کے دوران لوئر سگریٹ کے پیکٹ پر ٹیکس میں 4.7فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ٹوبیکو انڈسڑی سے 102ارب روپے کے ٹیکس ریونیو کے اہداف رکھے گئے تھے جو پورے ہوگئے۔ اب رواں مالی سال کے دوران 127کے ٹیکس ریونیو کے اہداف رکھے گئے ہیں۔
ایف بی آر نے سگریٹ کی فی ڈبی پر7.96 فیصد ٹیکس کا اضافہ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
اسلام آباد کی یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی اور فوجی افسر کی فائرنگ کا واقعہ، عسکری ادارے نے ملوث فوج...



















































