ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

راولپنڈی، اسلام آباد میں 25 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان

datetime 22  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے پچیس مارچ کو مقامی تعطیل کااعلان کردیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزا شفقات نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ تئیس مارچ کی پریڈ منسوخ کردی گئی ہے جسکی وجہ سے راولپنڈی اسلام آباد میں پچیس مارچ کومقامی تعطیل ہوگی۔ واضح رہے کہ خراب موسم اور بارش کی پیشنگوئی کے باعث یوم پاکستان کی

پریڈ دو روز کے لئے ملتوی ہو گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پریڈ 23 مارچ کے بجائے اب 25 مارچ کو ہو گی۔جاری خراب موسم اور آئندہ دو روز کے لئے بارش کی پیشنگوئی کی وجہ سے یوم پاکستان کی پریڈ ری شیڈول کر دی گئی ہے۔مسلح افواج کی پاکستان ڈے کے موقع پر مشترکہ پریڈ 25 مارچ صبح 9 بجے شکرپڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…