جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

4 دوست بے دردی سے قتل، ملزمان نے لاشوں کو زمین میں آدھا دفنا دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (این این آئی)بنوں سے چار دوستوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، پولیس نے لاشیں ملنے کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔پولیس کے مطابق چاروں دوست دو ہفتے پہلے شکار کیلئے گئے تھے جو لاپتہ ہوئے تھے، وزیر اتمانزئی کے علاقے وڑیکی جانی خیل میں

سین تانگہ میں قبرستان سے اْن کی لاشیں ملی ہیں۔مقتولین کی عمریں 14 سے 18 تک سال بتائی جاتی ہیں، چاروں دوست ایک ہی گاؤں ہندی خیل جانی خیل کے سکونتی ہیں جن کی شناخت عاطف اللّٰہ، احمد خان، رفعام اللّٰہ اور محمد رحیم خان ساکنان ہندی خیل جانی خیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔ جا نی خیل میں چا ر نو جوانوں کے قتل کے خلا ف لواحقین سمیت اہل علا قہ کا احتجا ج، انصا ف نہ ملنے تک لا شوں کو نہیں دفنا ئیں گے،دو ہفتے پہلے پر اسرار طور پر اغوا ہو نے والے چا ر نو جوانوں کی لا شیں ملی چاروں نو جوانوں کو نا معلو م ملزمان نے بے دردی سے قتل کر کے دفنا دیا تھا، انہیں ملزمان نے آدھا دفنایا تھا، جس کے بعد لو احقین نے پہلے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال کے سا منے احتجا ج کیا اور بعد از اپنے علاقے جانی خیل میں لاشوں کو میدان میں رکھ کر احتجا جی دھر نا دیا لواحقین کا کہنا تھا جانی خیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رٹ بحال ہے تو پھر یہ واقعہ کیوں رونما ہوا اُنہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ملزما ن کو گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے۔ بنوں سے چار دوستوں کی لاشیں ملنے کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، پولیس نے لاشیں ملنے کے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…