پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

7 دن متواتر یہ پانی پئیں، اللہ پاک گوشت پوست اور اس کی ہڈیوں سے بھی تمام بیماریاں نکال دے گا 

datetime 20  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آقاﷺ کا بتایا ہوا بہت ہی طاقتور عمل پیش کیا جارہا ہے جس کے بارے میں آپﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جو شخص یہ پانی سات روز تک متواتر پیئے گا یعنی سات روز تک لگاتار پئے ا للہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دور فرمادے گا اور اسے صحت و عافیت عطافرمائے گا۔ یہ کسی عام

بندے کا بتایا ہوا عمل نہیں ہے ۔پیارے آقاﷺ کا بتایا ہوا وہ بھی قسم کھا کر آپ نے ارشاد فرمایا صرف یہی نہیں آپﷺ نے مزید ارشاد فرمایا اس کے گوشت پوست اور اس کی ہڈیوں سے بھی اللہ پاک تمام بیماریاں نکال دے گا ، اسی ایک عمل کی برکتوں سے تو یہ عمل بہت ہی طاقتور ہے اور جس چیز کی ضمانت میرے اور آپ کے پیارے آقاﷺ نے دی ہو وہ کیوں نہ طاقتور ہوگا تو آپ نے پورے یقین کے ساتھ پوری توجہ کے ساتھ اللہ پاک کی رحمت سے پر امید ہوکر اس تحریر میں جو عمل بتایاجارہا ہے وہ آپ نے کر لینا ہے انشاء اللہ عز وجل تمام بیماریاں ختم ہوجائیں گے لاعلاج بیماریاں بھی ختم ہوجائیں گی۔نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ جو شخص بارش کا پانی لے کر اس پر سورہ فاتحہ ستر بار پڑھ کر دم کرلیجئے جب بارش شروع ہوتی ہے تو اس وقت آپ نے وہ پانی نہیں بھرنا بلکہ تھوڑی دیر بارش ہونے کے بعد پانی جمع کرلیجئے ۔بارش کا پانی لے کر سورہ فاتحہ ستر بار سورہ اخلاص ستر بار اور معوذتین ستر

بار پڑھ کر دم کرے تو آپﷺ نے قسم کھا کر ارشاد فرمایا کہ جبرائیل ؑ میرے پاس تشریف لائے اور مجھے خبر دی کہ جو شخص یہ پانی سات روز تک متواتر پئے گا یعنی لگاتار پئے گا وقفہ نہ کرے اللہ تعالیٰ اس کے جسم سے ہر بیماری دو ر فرمادے گا اور اسے صحت و عافیت عطا فرمائے

گا اور اس کے گوشت پوست اور اس کی ہڈیوں سے تمام بیماریوں کو نکال دے گا ۔ بہت ہی آسان اور بہت ہی طاقتور عمل ہے تو آپ کو کسی بھی قسم کی بیماری لاحق ہے بس یہ عمل آپ نے لازمی کر لینا ہے آج کل تو بارشیں ویسے ہی ہورہی ہیں پانی ملنا بہت آسان ہے بس یہ احتیاط کرنی ہے

کہ بارش شروع ہونے کے فورا بعد پانی نہ بھریں بلکہ تھوڑی دیر بعد بھریں۔اور پھر ہم نے صرف ان پر یہ تین چیزیں پڑھنی ہیں۔یاد رہے کہ اول و آخر تین تین بار درود ابراہیمی بھی لازمی پڑھ لیجئے اور پھر ان کے درمیان سورہ فاتحہ سورہ اخلاص اور معوذتین کو بتائی گئی تعداد کے

مطابق پڑھ لیجئے اور بارش والے پانی پر دم کرلیجئے اور اس پانی کو سات دن تک استعمال کیجئے یہ پانی کسی اور کے لئے بھی تیار کیا جاسکتا ہے ۔اگر پانی کم ہوجائے تو آپ اس کو تھوڑا تھوڑ ا کر کے پئیں اور اگر پھر بھی کم ہوجائےتو اس میں سادہ پانی ڈال لیجئے اگر زمزم مل جائے تو بہتر ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مئی 2025ء


بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…