ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اگر آپ اپنا خون صاف کرنا چاہتے ہیں تو صبح اُٹھتے ہی پانی میں لیموں اور یہ چیز ڈال کر پی لیں،حیرت انگیز تبدیلی واقع ہوگی

datetime 11  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فلمی دنیاکے سٹار کی چمکتی صاف رنگت مداحوں کے رشک کا باعث ہوتی ہے اور اب انہی فلمی ستاروں کو صحت مند رکھنے والی ماہر غذائیات نے ایسا مشورہ دے دیا ہے جس پر عمل کرکے مداح بھی اپنا خون صاف کر سکتے اور اپنی جلد کو

فلمی ستاروں کی طرح خوبصورت بنا سکتے ہیں . میل آن لائن کے مطابق گیتا سدھو روب نامی اس ماہر نے بتایا ہے کہ خون کو صاف کرنے کے لیے صبح اٹھتے ہی لیموں پانی کا استعمال سب سے بہترین چیز ہے لیکن گیتا سدھو نے بتایا کہ ”ایک لیموں کو چار ٹکڑوں میں کاٹیں اور اسے ایک تہائی کپ گرم پانی میں اچھی طرح نچوڑدیں اور پھر اس کا بچ جانے والا چھلکا بھی پانی میں پھینک دیں. اس کے بعد ایک چوتھائی ٹھنڈا پانی اس میں شامل کردیں تاکہ پانی نیم گرم ہو جائے. آپ کا لیموں پانی تیار ہو جائے گا. احتیاط کریں کہ لیموں کو کاٹنے سے پہلے اچھی طرح دھو لیں کیونکہ اس کے چھلکے بھی پانی میں استعمال ہونے ہیں.“ گیتا نے اس کے فوائد بتاتے ہوئے کہا کہ ”اس سے ہمیں قدرتی وٹامنز حاصل ہوتے ہیں اور ہمارا مدافعتی نظام بہت تیز ہو جاتا ہے۔اس کے علاوہ اس سے خون صاف ہوتا ہے، جس کے نتیجے میں جلد صاف شفاف ہو جاتی ہے.ان فوائد کے حصول کے لیے لیموں پانی نہار منہ پینا چاہیے یا پھر رات کو سونے سے پہلے استعمال کر لیں ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…