جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

مرغی کا گوشت مہنگا ہوتے ہی مردہ مرغی کی فروخت عروج پر پہنچ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک ) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت6روپے کمی ے338روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت4روپے کمی سے233روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2روپے اضافے سے164روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

دوسری جانب نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ساہیوال میں ایک کارروائی کے دوران دو ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جنہوں نے 25 من مردہ مرغیاں فروخت کرنے کی ڈیل کی تھی۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے مردہ مرغیاں برآمد کرلی گئی ہیں۔ملزمان نے یہ مرغیاں ساہیوال سمیت دیگر شہروں میں سپلائی کرنی تھیں۔ مارکیٹ میں گوشت کا ریٹ 500 روپے فی کلو سے اوپر جاچکا ہے لیکن ملزمان مردہ مرغی 100 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرتے تھے۔گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ ایک عرصے سے مردہ مرغیاں شادی ہالز اور فاسٹ فوڈ کی دکانوں پر فروخت کرتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…