پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

نادرا کا کارنامہ نوجوان کو عورت بنا دیا

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹنڈوالہ یار(نیوزڈیسک)نادرا کا ناقابل فراموش کارنامہ ، ٹنڈوالہ یار نادرا کے دفتر نے نوجوان کو عورت اور، سنجرچانگ کے رہائشی کے کارڈ میں مرد کو عورت بناتے ہوئے اسکی بیوی کو اسکا شوہر بنا دیا۔ٹنڈوالہ یار کے رہائشی پرویز اختر نے اپنے بیٹے حارث خان کا ارجنٹ شناختی کارڈ بنوایا ، ارجنٹ فیس کی وصولی کے باوجود چالیس دنوں سے زائد عرصہ میں شناختی کارڈ بن کر آیا ، ستم ظریفی یہ کہ نوجوان کے جنس کے خانے میں مرد کی جگہ عورت لکھ دیا ، یہ ہی نہیں بلکہ غلطی کی درستگی کے لیے بھی ٹال مٹول سے کام لیا جارہا ہے۔ایک اور واقعہ میں ضلع ٹنڈوالہ یار کے علاقے سنجر چانگ کے رہائشی محمد عثمان کا شناختی کارڈ کئی ماہ نادرا آفس کے دھکے کھانے کے بعد بن کر آیا تو اس میں اسکی جنس عورت لکھی ہوئی تھی یہ ہی نہیں بلکہ والد کے خانے میں شوہر لکھ کر اسکی بیوی خیری کا نام تحریر کردیا یعنی خیری کو عثمان کا شوہر ہی بنا دیا۔



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…