بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

پاکستانی ٹرین میں ’شاہ رخ خان‘ کی ویڈیو وائرل

datetime 8  مارچ‬‮  2021 |

ممبئی (این این آئی)سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا روپ دھارے نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں نوجوان نے بالی وڈ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ میں شاہ رخ خان کے کردار راج کا روپ دھار رکھا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان بالکل فلم کے کلائمکس کی

طرح انداز اپناتا ہوئے ہاتھ آگے بڑھا رہا ہے جبکہ بیک گراؤنڈ پر فلم کا میوزک چل رہا ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والا مقام اور ٹرین پاکستان کے ہی کسی شہر کے ہیں تاہم اس حوالے سے مزید معلومات نہیں مل سکی ہیں۔اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے طنز و مزاح کا سلسلہ جاری ہے اور طرح طرح کے تبصرے کیے جارہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…