ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تفکرات، ذہنی دبائو، ٹینشن، ڈپریشن، غلط غذائوں اور مے نوشی معدہ کے السرکاباعث بنتی ہے،حکماء کے مفید مشورے

datetime 7  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی )کثرت سوچ وبچار، تفکرات، ذہنی دبائوٹینشن، ڈپریشن، غلط غذائوں اورمے نوشی وعیاشی سے معدے کے جہاں دیگرامراض پیدا ہو رہے ہیں وہاں السرمعدہ کاعارضہ بھی زورپکڑتاجارہاہے۔ان خیالات کااظہارحکیم ظفرعلی عباسی ،حکیم محمدرفیق شاہین،حکیم رانامحمداحمد،حکیم راناعبداللہ رفیق،پروفیسرحکیم اشفاق سلطان،پروفیسرحکیم محمداصغر،حکیم مشتاق احمدبھٹی،حکیم ملک مشتاق احمدقادری نے صابرشاہین فائونڈیشن

پاکستان کے زیراہتمام معدہ کے السرکے موضوع پرمنعقدہ اجلاس سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوںنے کہاکہ السرمعدہ کے علاج کے سلسلہ میں پاکیزہ سوچ،اسلامی تعلیمات پرعمل اورسادہ غذائیں کھانے سے اس موذی سے ہمیشہ کیلئے نجات پائی جاسکتی ہے ۔ایلوپیتھی ادویہ سے مرض دب جاتاہے لمبے عرصہ تک مریض ادویات کھاتے ہیں لیکن صحتیاب نہیں ہوتے۔سنت نبویؐ پرعمل کرنے سے مرض ہمیشہ کیلئے ختم ہوجاتاہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…