جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کھاد کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں ،کسانوں کی مالی مشکلات میں اضافہ

datetime 7  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈگری(این این آئی)کپاس کی فصل کی بوائی سے قبل فاسفورس کھاد کی قیمتیں آسمان کو پہنچ گئیں، ڈی اے پی کی بوری 3200 سے 5600 ، این پی کی 2700 سے 3600 اور زرخیر 2800 سے 4200 روپے تک مہنگی ہوگئی ہے ۔ کسان رہنما چوہدری سیف اللہ گل، چوہدری اختر رضا، ایوب آرائیں اور شفیق قائم خانی نے میڈیا کو بتایا کہ فاسفورس کھادیں مہنگی ہونے سے کپاس کی فی ایکڑ اخراجات میں 30 ہزار

روپے اضافہ ہوگیا ہے جب کہ ٹماٹر اور پیاز کی فصل انتہائی کم قیمت میں جانے سے کسان پہلے ہی معاشی مسائل کا شکار ہیں ،کھاد مہنگی ہونے سے کسان مالی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں جس کے باعث نئی فصل کی بوائی مشکل نظر آنے لگی ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے مطالبہ کیا کسانوں کونئی فصل کیلئے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں اور ساتھ ہی فاسفورس کھادوں کی قیمتوں میں توازن برقرار رکھا جائے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…