جمعہ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2026 

میگھن مارکل کی برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

لندن (این این آئی )برطانیہ سے روٹھ کر اپنے شوہر شہزادہ ہیری کے ہمراہ امریکا منتقل ہونے والی میگھن مارکل نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے سسر شہزادہ چارلس، ساس کمیلا پارکر اور بھابھی کیٹ مڈلٹن گھر کی باتیں میڈیا میں پھوڑتے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میگھن مارکل نے برطانوی شاہی خاندان پر الزامات کی بارش کرتے ہوئے دعوی کیا

کہ گرے سوٹ میں ملبوس لوگ محل میں ان کا جینا دوبھر کرنا چاہتے تھے۔میگھن مارکل اور شہزادہ ہیری کا دل کھول کر رکھنے والا انٹرویو امریکا میں اتوار کو نشر کیا جائے گا۔خیال رہے کہ چند روز قبل شہزادہ ہیری نے بھی ایک انٹرویو کے دوران برطانوی میڈیا کو گھٹیا قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ برطانوی میڈیا مجھے ذہنی مریض بنانا چاہتا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…