اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

دانت یا داڑھ میں درد کاآسان ترین علاج

datetime 5  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دانتو ں کے جتنے بھی مسائل ہیں ان سب مسائل کے لیے تین کام کر و سب سے پہلا کام لمبا سجدہ کر و۔ سب سے پہلے کیا کرو۔ لمبا سجدہ کرو۔ دوسرے نمبر پر ٹوتھ پیسٹ چھوڑ دو اور تیسرے نمبر پر کیلے کے ساتھ برش کر و اور یقین جانو الحمد اللہ کئی سو لوگوں نے مجھے بتا یا کہ یہ آپ کے کیلے والا پیسٹ ابھی تھوڑے دن پہلے

میرے پاس ایک مریض آئے تھے خواتین بتاتی ہیں کہ ہمارا جو مسئلہ تھا دانتوں کا میں زندگی بھر دانتوں کی تکلیف میں مبتلا رہی ہوں اور میں دنیا کے بڑے بڑے ڈینٹسٹ کو جا کے دکھا یا ہے لیکن مجھے کبھی فرق نہیں پڑ ااور میں ستراں اٹھاراں سال سے اس میں مبتلا ہوں مجھے کبھی فرق نہیں پڑا میں نے آپ کا کیلے والا ٹوٹکہ سنا صرف چھ سے سات دن یہ ٹوٹکہ استعمال کر نے کے بعد مکمل آرام آگیا ہے۔ یقین جانو میرے دانتوں سے خون آنا بند ہو گیا میرے مسوڑے ساتھ مل گئے میری دانتوں کی بد بو ختم ہو گئی دانت کو کیلے کے ساتھ صاف کرو۔ بہترین علاج ہے اس کے علاوہ دو تین چیزیں اور بتا دیتا ہوں۔ کبھی دانتوں میں درد ہو تو بجائے دوائی لینے کے نا پھٹکڑی لو اس کو پانی میں سو دو سو دفعہ ادھر گھما ؤ سو دو سو دفعہ اُدھر گھماؤ پھٹکڑی نکالو اس کی کلی کرو سرسوں کے تیل میں ہلدی ملا کر اس سے دانت صاف کرو۔ سادہ سا ہلدی اور نمک ملا کر کبھی اس سے دانت صاف کرو۔ یہ وہ انعا مات ہیں اللہ تعالیٰ کی اس کو ٹوتھ پیسٹ

لگا لگا کے اس کو ضائع مت کرو۔ اور جب کھا نا کھا ؤ کھا نا کھانے سے پہلے بھی کلی کرو۔ اور کھا نا کھانے کے بعد بھی کلی کرو۔ اللہ تعالیٰ نے ہمارے تمام قسم کے مسئلوں کے لیے ہر قسم کا حل پیش کیا ہے یہ تو انسان ہی بد نصیب ہے کہ ا ن قسم کے انعا مات سے ہم فائدہ نہیں اٹھا پا

رہے اور نہ ہی کبھی اٹھا یا ہے۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہم ان انعا مات سے فائدہ اٹھا ئیں ۔ یہ انعامات اللہ کی طرف سے ایک انعام ہیں۔ تو ہمیں چاہیے کہ ہمیں ان انعامات سے فائدہ اٹھا نا چاہیے تا کہ ان سب چیزوں سے ہمیں فائدہ حاصل ہو سکے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی بتا یا ہے کہ دانتوں

کے متعلق جتنے بھی مسئلے مسائل ہیں۔ ان سب کو لے کر میں اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ دانتوں کے ہر طرح کے درد کے لیے ہر طرح کی تکلیف کے لیے جتنے بھی میں نے حل بتائے ہیں ان کو استعمال کیجئے تا کہ آپ کو بہت ہی کم وقت میں فائد ہ مل سکے۔ اور دانتوں کے تمام قسم کے مسائل سے چھٹکارا بھی حاصل ہو سکے۔ کیونکہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ دانتوں کی تکلیف بہت ہی بری تکلیف ہے ۔ تو اس تکلیف کو کم کرنے کی کوشش کیجئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…