اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو دباﺅ کا شکار رہا

datetime 13  جولائی  2015 |

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے روز پیر کو یورو دباﺅ کا شکار رہا اور یونان کے یورو زون سے اخراج کے امکانات سے پیدا ہونےوالی صورتحال کے باعث ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو کی شرح تبادلہ 1.1149 ڈالر فی یورو سے کم ہو کر 1.1130 ڈالر فی یورو ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…