پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلبہ کے سالانہ امتحانات کا معاملہ سکول ایجوکیشن نے بچوں کو پاس کرنے کا طریقہ واضح کردیا

4  مارچ‬‮  2021

مکوآنہ (این این آئی ) پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباوطالبات کے سالانہ امتحانات کا معاملہ، سکول ایجوکیشن نے بچوں کو پاس کرنے کا طریقہ واضح کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزمیشن کمیشن نے موسم سرما کا ہوم ورک چیک کرنے کا طریقہ بتا دیا۔ہوم ورک صفائی

اور اچھے طریقے سے پیش کرنے پر پانچ نمبر ملیں گے۔ٹھیک کام کرنے پر دس نمبر ملیں گے۔مکمل کام کرنے کے پندرہ نمبر ہوں گے۔ اورل شارٹ سوالات کے بیس نمبر مختص کیے گئے۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے ہوم ورک کے پچاس اور سالانہ امتحانات کے پچاس نمبر رکھیں ہیںواضح رہے کہ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے سکولوں میں نیا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق نئے سال کا دورانیہ یکم اگست 2021 سے لیکر31 مارچ 2022تک ہوگا۔ نیا تعلیمی سال کورونا کے باعث 8 ماہ کا ہوگا۔ مذکورہ فیصلہ صوبائی ۔علاوہ ازیں فیصل آباد سمیت صوبے کے سات اضلاع کے تعلیمی اداروں میں 50 فیصد طلبائ کے کلاسز لینے کی پالیسی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس پالیسی کے مطابق لاہور کے سکولوں میں 31 مارچ تک 50 فیصد طلبائ کی کلاسز کی پالیسی لاگو رہے گی۔ لاہور کے سکولوں میں یکم مارچ سے تمام طلبائ کے لئے کلاسز کے انعقاد پر پاپندی ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…