پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر کی مبینہ ریپ ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے

datetime 2  مارچ‬‮  2021 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )پاکستان میں خواتین پر جنسی تشدد کا ایک اور افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی پاکستانی ٹک ٹاکرکی ایک ویڈیو آن لائن منظر عام پر آئی۔ویڈیو میں افسردہ اور رونے والی لڑکی ناقابل قبول حالت میں دکھائی دے رہی ہے۔ چند مشہور ویب سائٹس کے مطابق اس ویڈیو

میں پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار کی عصمت دری کی گئی ہے ۔جیسے ہی یہ خبر وائر ل ہوئی سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑے ، واقعے پر شدید ردعمل آرہاہے ، واضح رہے کہ ایسے واقعات پہلے بھی رونما ہو چکے ہیں ۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ  گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب موٹر سائیکل اور رکشہ سوار ٹارگٹ کلرز نے کار سوار ٹک ٹاکر جوڑی اور انکے دو دوستوں کو کار سے اتار کر سر عام گولیاں مار کر ہلاک کردیا تھا،تفصیلات کے مطابق گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب انکل سریا اسپتال کے سامنے موٹر سائیکل اور رکشہ سوار ملزمان نے ھنڈاسٹی کار کو ٹارگٹ کرکے کار پر گولیاں برسائیں کار میں عقبی نشست پر بیٹھی خاتون مسکان موقع پر جاں بحق ہوگئی کار میں سوار تین نوجوان کار سے اتر کر فرار ہوئے تو ملزمان نے تعاقب کے بعد انہیں سڑک کے درمیان گولیاں ماریں ملزمان پانچ منٹ میں فائرنگ کرکے فرار ہوگئے تینوں زخمی نوجوانوں کو ایدھی اور چھیپا ایمبلولینسوں کے زریعے سول اسپتا ل منتقل کی

جہاں تینوں زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے چل بسے پولیس کے مطابق ہلاک ونیوالے نوجوانوں کی شناخت ریحان شاہ، صدام اور عامر خان کے نام سے ہوئی پولیس کے مطابق ملزمان نے کار کا تعاقب کرنے کے بعدکارپرفائرنگ کی جائے وقوعہ سے گولیوں کے 9 خول پولیس کو ملے

ہیں ہلاک ہونیوالے دو نوجوانوں کے پاس پاکستان قومی رضا کار پی کیو آرکا کارڈ نکلے نکلے ہیں پولیس نے بتایا کے کار کی پچھلی شیشوں پر گولیوں کے دو نشان تھے ایک نوجوان بھاگ کر انکل سریا اپتال میں گیا تھا نعش وہاں سے ملی جاں بحق آپس میں دوست تھے جاں بحق خاتون

مسکان نے موت سیقبل اپنے ٹک ٹاکر فرینڈ عامر کے ساتھ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پہ ویڈیو بھی اپ لو ڈ کی تھی عامر بلدیہ کا ٹاپ ٹک ٹاکر تھا مقتولہ مسکان پہلے بلدیہ میں رہتی تھی چند عرصے قبل لانڈھی شفٹ ہو گئی تھی زرائع نے بتایاکہ تمام دوست کھانا کھانے کے بعد مسکان کو چھوڑنے لانڈھی جارہے تھے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…