پیر‬‮ ، 01 جون‬‮ 2026 

ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی کی اداکارہ برجو کیراٹلے نے شادی کرلی

datetime 23  فروری‬‮  2021 |

انقرہ (این این آئی)ترکی کے مشہور ڈرامے ارطغرل غازی میں روشنی خاتون کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ برجو کیراٹلے نے ترکی کے گلوکار سے شادی کرلی۔انسٹاگرام اکائونٹ پر برجو کیراٹلے نے اپنی شادی کی تصاویر اور اس سے متعلق معلومات مداحوں کے ساتھ شیئر کیں

۔برجو کیراٹلے کی جانب سے شیئر کی گئیں شادی کی تصاویر کو ان کے مداح خوب پسند کر رہے ہیں اور انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ نیک تمنائوں کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔ تصاویر کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں بار لائک کیا جا چکا ہے۔برجو کیراٹلے کے شوہر نے بھی وہی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی ہیں۔



کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…