اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

قومی سیاست میں بڑا قدم،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 13  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)بلاول زرداری نے آخر کار بڑے معاملات میں براہ راست میں قدم رکھ ہی لیا ۔جلد ہی پیپلزپارٹی کے کسی رکن اسمبلی سے استعفیٰ لیکر ان کو قومی اسمبلی کا ممبر بنانے کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں۔وزیراعلیٰ ہاو¿س کراچی میں صوبائی اپیکس کمیٹی کے اجلاس سے قبل بلاول بھٹو زرداری اور کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیٰ قائم علی شاہ بھی شریک تھے، اس موقع پر چئیرمین پیپلز پارٹی نے یقین دہانی کرائی کہ دہشتگردوں ، کرپشن اور لینڈ مافیا کے خلاف کارروائی میں بھرپور ساتھ دیں گے، انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے دہشتگردی کے خلاف جانیں دیں ، امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ساتھ دیں گے ، ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران کراچی میں امن وامان کی موجودہ صورتحال اور رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…