اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

وزیر تعلیم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

datetime 15  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔مراد راس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر دیے گئے ایک پیغام میں تحریر کیا کہ میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جتنے لوگوں نے

مجھ سے ملاقات کی وہ اپنے کورونا ٹیسٹ کروائیں۔انہوں نے ٹویٹ کے آخر میں دعائیہ کلمات بھی تحریر کیے کہ اللہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائیں۔نجی ٹی وی ہم کی رپورٹ کے مطابق دوسری جانب وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ بزرگ شہریوں کے لیے کورونا ویکسین رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ 65 سال اور اس سے زائد عمر کے شہری کورونا ویکسین کے لیے اپنی رجسٹریشن کرا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بزرگ شہری رجسٹریشن کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر بھیجیں۔ مارچ میں ویکسین کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…