بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

بارا ت کے اگلے روز سسرال میں کتنے پراٹھے بنانے پڑے تھے ، نامور اداکارہ صاحبہ کا برسوں بعد حیران کن انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ بارا ت کے اگلے روز اپنے سسرالی علاقے کی رسم کے مطابق سات پراٹھے بنانے پڑے تھے ، اب تو مجھے کھانے پکانے پر مکمل عبور حاصل ہو گیا ہے اور میں ہر طرح کی ڈشز بنا لیتی ہوں ۔

انہوں نے یہ بات اپنے یوٹیوب چینل پر اپنے شوہر افضل خان کے ساتھ پراٹھا بنانے کے مقابلے کے موقع پر بتائی ۔ صاحبہ نے کہا کہ میں نے شوبز کیرئیر کے ساتھ گھر گرستی کو بھی پور اٹائم دیا اور مجھے گھر کے کام کرنے میں بڑ الطف آتا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ مائوں کو اپنی بچیوں کو گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹانے میں لگانا چاہیے تاکہ انہیں سسرال میں جا کر کسی مشکل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…