پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

پولیس میں بھرتی ہونے والے افراد کیلئے خوشخبری ،پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھالی

datetime 12  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)محکمہ داخلہ نے پولیس میں کانسٹیبلز بھرتی کرنے کی اجازت دے دی۔محکمہ داخلہ نے پنجاب پولیس میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھانے کے حوالے سے سمری کیبنٹ کمیٹی برائے فنانس اینڈ بزنس کو ارسال کردی ہے۔سمری میں لکھا گیا ہے کہ پنجاب پولیس میں

عائد بھرتیوں پر پابندی مستقل طور پر اٹھا لی جائے اور پولیس کو کانسٹیبل کی بھرتی کی اجازت دی جائے، پنجاب پولیس تمام اضلاع میں کانسٹیبل بھرتی کرنے کا پلان رکھتی ۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ کیبنٹ سے سمری کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے پنجاب سے دو پولیس افسران کی خدمات مانگ لیں،محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے آئی جی آفس کو دونوں افسران کو این او سی جاری کرنے کا مراسلہ لکھ دیا ۔وفاقی حکومت نے ایس پی ہارون رشید خان اور سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی سہیل چودھری کی خدمات مانگی ہیں ۔ علاوہ ازیںپنجاب کیلئے گریڈ اکیس کے پولیس افسر اکرم نعیم بھروکا کی خدمات بھی مانگ لی گئی ہیں، اکرم نعیم بھروکا اس سے قبل بھی پنجاب میں خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…