جمعہ‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2025 

امریکی اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں چینی اثر و رسوخ ہونے کی جاسوسی ،جوبائیڈن انتظامیہ نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 11  فروری‬‮  2021 |

واشنگٹن ( آن لائن)  جوبائیڈن انتظامیہ   امریکی اسکولوں  اور یونیورسٹیوں  میں چینی اثر و رسوخ  ہونے کی جاسوسی  کی ٹرمپ  پالیسی  سے دستبردار ہو گئی ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹرمپ انتظامیہ نے   تعلیمی اداروں  میں امریکی اثر و رسوخ ہونے  کی جاسوسی کے لئے جو پالیسی تشکیل دی تھی    ہماری انتظامیہ اس مکمل طور پر  دستبردار ہو رہی ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اس  پالیسی کے تحت  امریکی اسکولو ں اور یونیورسٹیوں کے لئے یہ ضروری تھا کہ وہ  کنفیوشیس  انسٹی ٹیوٹس جو کہ    چینی  کمیونسٹ  پارٹی  پروپیگنڈہ  کے لئے مبینہ  طور پر فرنٹ   گروپس کا کردار ادا کرتے ہیں  کے ساتھ اپنی پارٹنر شپ کی تمام تر تفصیلات  وا ضع کریں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  پانچ سو کے بارہ سکول  اور  65    کالجوں کی  کفیوشیس  انسٹی  ٹیوٹ کے   ساتھ پارٹنر شپ ہے



کالم



چیف آف ڈیفنس فورسز


یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…