اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

آپ جیسا بیوقوف شخص بھارتی فوج کے اتنے بڑے عہدے تک کیسے پہنچا؟ فواد چودھری نے ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا

datetime 10  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی فوج کے (ر)میجر جنرل کو چپ کرا دیا۔اپنی ٹویٹس سے فواد چودھری کو نیچا دکھانے کی کوشش کرنے والے بھارتی فوجی افسر کا اکائونٹ میجر جنرل (ر)ہرش ککڑ کے

نام سے ٹویٹر پر موجود ہے۔ہرش ککڑ نے اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر فواد چودھری کو ٹیگ کرکے ان سے منسوب ایسی ٹویٹس شیئر کیں جو ان کی تھیں ہی نہیں بلکہ انہیںایڈیٹ کیا گیا تھا۔بھارتی فوجی افسر کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فواد چودھری نے لگی لپٹی بغیر انہیںخوب بے عزت کیا اور لکھا کہ پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ جیسا بیوقوف شخص بھارتی فوج کے اتنے بڑے عہدے تک کیسے پہنچا؟۔فواد چودھری نے بھارتی فوجی افسر کو مشورہ دیا کہ وہ سوشل میڈیا کے حوالے سے اپنی معلومات کو درست کریں۔ اگر وہ چاہیں تو میں پاکستانی نوجوانوں سے درخواست کر سکتا ہوں کہ وہ بھارتی جنرلز کو جعلی میڈیا بارے کوئی بنیادی کورس کرا دیں۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…