پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، وفاقی حکومت کا تنخواہوں میں بڑے اضافے کا فیصلہ

datetime 8  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں حکومت نے 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت کے وفاقی سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد حکومت نے وفاقی سرکاری ملازمین کی

تنخواہوں میں 40 فیصد تک اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے۔امت کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کے لئے مراعات اور تنخواہوں سے متعلق اعلان کل کریں گے جب کہ ہم اٹھارہویں ترمیم کے ساتھ صوبوں کے معاملات طے نہیں کرسکتے۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا کہ وفاقی حکومت کے گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین سے مذاکرات ہوئے، ملازمین نے صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافے کا مطالبہ کیا ہے تاہم ہم صوبوں کی تنخواہ بڑھانے کے اختیارات نہیں رکھتے، صوبائی حکومتوں کو ڈائریکٹیو بھجوائیں گے کہ ان کی تنخواہیں بڑھائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…