منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

مریم نوازشریف کی بڑوں سے ملاقات ۔۔۔ اگر یہ کام ہو گیا تو پی ڈی ایم کے برخچے اڑ جائیں گے

datetime 7  فروری‬‮  2021

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار ہارون ا لرشید نے کہا ہے مریم نواز کی بڑوں سے ملاقات ہوئی ہے ،شاہد خاقان عباسی بھی ساتھ تھے ۔ن لیگ کے اور لوگوں کا بھی رابطہ ہے ۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا زرداری صاحب سے بھی رابطہ ہے ،یہ ناممکن نہیں کہ سینٹ الیکشن میں اور اس قانون کے سلسلے میں پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی میں مفاہمت ہوجائے۔

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی شیریں رحمان سے کس لئے ملے ،وہ چیئرمین سینٹ رہناچاہتے ہیں۔اگر پیپلز پارٹی سے انڈر سٹینڈنگ ہوجائے تو کچھ امن ہوجائے گا۔اگر انڈر سٹینڈنگ ہوگئی تو پی ڈی ایم کے پرخچے اڑ جائیں گے ۔پی ڈی ایم کی پرسوں کی ملاقات کے بعد سیاست بدل گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ اور اپوزیشن پارٹیز میں فاصلہ کم ہوا ہے ۔ میرے ذرائع کہتے ہیں پانامہ سے پہلے شریف خاندان کی 800ملین کی انویسٹمنٹ تھی۔اب ظاہر ہے زیادہ ہوگئی ہوگی۔ امید ہے بلدیاتی الیکشن وقت پر ہونگے ۔ن لیگ بلدیاتی الیکشن میں سنٹر ل پنجاب میں صفایا کردے گی۔جنوبی اور شمالی پنجاب میں ممکن ہے تحرکی انصاف جیت جائے ۔اسی لئے تو انہوں نے قانون میں ترمیم کی ہے ۔خیبرپختونخوا والا بلدیاتی نظام پنجاب میں نہیں آئے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…