پولینڈ (نیوز ڈیسک)پولینڈ اپنے ملک میں 2,000 پناہ گزینوں کو جگہ دینے پر رضا مند ۔پولینڈ عہدیداران نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی منصوبہ بندی کے تحت 2,000 ہزار پناہ گزینوں کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں ، پولینڈ کے نائب وزیر داخلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مہاجرین کے تقسیم پر اتفاق کرتے ہیں ، لیکن کافی عرصہ گزرنے کے باوجود پناہ گزینوں کا فیصلہ نہ ہوسکا ، بہت سے مہاجرین بہتر زندگی گزرنے کیلئے دوسرے ملکوں کا رخ کرتے ہیں۔اس کے علاوہ یورپی یونین نے کہا ہے کہ اگلے دو سال میں 4,000 مہاجرین کو جگہ فراہم کرینگے ۔اس وقت 1,000 پناہ گزینوں کی جگہ ملک میں موجود ہیں ۔
پولینڈ 2,000 مہاجرین کو جگہ فراہم کرنے پر آمادہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری



















































