اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری معروف ہوٹل شائقین کیلئے کھل گیا

datetime 4  فروری‬‮  2021 |

اوٹاوہ (آن لائن) سرمائی سیاحت کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، کینیڈا کا برفیلا ہوٹل شائقین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔انتظامیہ نے ہوٹل کی 2021 ورژن کی خوبصورت تصاویر جاری کر دیں، ہوٹل میں لگے برف کے خوبصورت فن پارے اور مجسمے دیکھنے والوں کا خون منجمند کردیتے ہیں۔سال 2021 کے سیزن کیلیے کینیڈا کے برفیلے ہوٹل میں دلکش

تبدیلیاں لائی گئی ہیں، ہوٹل میں منجمند فن پاروں اور مجسموں کی سیر دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔برفیلے ہوٹل میں شادی بیاہ کی تقریب کے لیے برف سے ایک خوبصورت ہال بھی تراشا گیا ہے جس میں برف کے شاندار فن پارے رکھے گئے ہیں۔ہوٹل ڈی گلیس 2001 میں پہلی بار کھولا گیا اور اب تک 20 لاکھ افراد یہاں کا وزٹ کرچکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…