منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں اور پیسا اوپر تک جاتا ہے، پچھلے الیکشن میں 20 لوگوں نے پانچ، پانچ کروڑ روپے لیے، حیران انکشاف

datetime 30  جنوری‬‮  2021 |

ساہیوال (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں بولیاں لگتی ہیں اور پیسا اوپر تک جاتا ہے، پچھلے الیکشن میں 20 لوگوں نے پانچ، پانچ کروڑ روپے لیے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ سینیٹ میں پیسا چلنا ملک سے بہت بڑی غداری ہے،

قومی اسمبلی میں بل پیش کر رہے ہیں کون کرپشن کر رہا ہے اور کون روک رہا ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ پی ڈی ایم نے ناکام ہونا ہی تھا، پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ لوگ کرپشن بچانے کے لیے نکلے ہیں، دنیا بھر میں لوگ کرپشن کے خلاف نکلتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ لاہور جلسے میں ہم نے دیکھ لیا یہ ناکام ہوگئے، ان کا کوئی نظریہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…