منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

فواد چودھری کو ناہل قرار دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

datetime 29  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے کی درخواست یکم فروری کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے آئندہ ہفتے کے مقدمات کی کاز لسٹ جاری کر دی ہے

جس کے مطابق فواد چوہدری کے نااہلی کیس کو یکم فروری کو سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست گزار سمیع ابراہیم کی درخواست پر سماعت کریں گے۔عدالت نے درخواست پر فواد چوہدری اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کو پہلے ہی نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر رکھا ہے۔درخواست میں فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری نے جہلم کی زمین کو اپنے گوشواروں میں ظاہر نہیں کیا، وہ صادق اور امین نہیں رہے اس لیے انہیں آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…