منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

بختاور بھٹو زرداری کی شادی ، مریم نواز شریف کااہم پیغام جاری

datetime 27  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) (ن) لیگ کی نائب صدر مریم نوازشریف نے بختاور بھٹو زرداری کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز نے کہا کہ بختاور کی شادی پر ان کیلئے نیک تمنائیں ہیں اور اللہ انہیں خوشیاں دے۔اس موقع پر ان سے شادی میں مدعو کیے جانے کا سوال کیا لیکن انہوں نے اس پر کوئی جواب نہ دیا۔دوسری جانبپاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ میں

اختلافات کی خبروں کی حقیقت سامنے آنا شروع ہو گئی ۔ مریم نواز کا بختار بھٹو کی شادی میں شرکت سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ مریم نواز شریف شادی میں شرکت نہیں کر سکیں گی ۔ انکا کہنا تھا کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے وہ 30جنوری کو بختاور بھٹو کی شادی میں شرکت نہیں کریں گی ۔ قبل ازیں یہ خبر بھی سامنے آئی ہے جس کے مطابق پاکستان ڈیمو کریٹ موومنٹ اور جے یو آئی (ف)سربراہ مولانا فضل الرحمان کو سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی بیٹی شادی پرمدعو نہ کیا گیا ۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق صحافی نے مولانا فضل الرحمان سے صحافی نے سوالا پوچھا کہ آپ بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر کب کراچی جارہے ہیں جس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ کونسی شادی مجھے تو آصف زرداری نے شادی پر آنے کی دعوت ہی نہیں دی ۔مولانا فضل الرحمان سے سوال کیا گیا کہ سنا ہے بڑے بڑے لوگ شادی میں شرکت کررہے ہیں، فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مجھے بڑے بڑوں کا تو نہیں معلوم البتہ میں مجھے دعوت نہیں دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…