اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

چوروں کی نماز جنازہ پر پابندی عائد

datetime 25  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) چوروں کی نماز جنازہ پر پابندی عائد، ضلع خیبرمیں چوروں کی نماز جنازہ پڑھانے پر پابندی عائدکردی گئی،چور کو دیکھتے ہی گولی ماری جائیگی، سپاہ قوم کے جرگہ نے فیصلہ کردیا۔ضلع خیبر میں قبیلہ سپاہ کے تینوں ذیلی شاخوں کے

مشران نے چورو ں کے خلاف انوکھا فیصلہ سنا دیا،جرگہ کے فیصلے کے مطابق جس شخص پرچوری ثابت ہوگا اس قتل کیاجائیگا،اس کے خاندان والے چور کا بدلہ نہیں لینگے اور چور کی نمازہ جنازہ پربھی پابندی ہوگی۔ کوئی بھی چور کی نمازہ جنازہ میں شرکت نہیں کریگا، جرگہ میں یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ چور کے قتل کے خلاف پولیس کوئی مقدمہ درج نہیں کریگا،اوراگر چورکے ساتھ خاندان کاکوئی فرد ملوث پایا گیا توعلاقہ بدر کیاجائیگا،پولیس نے ردعمل دیکھایا تو سارا قوم چور کو مارنے والے کے ساتھ کھڑا ہوگا،جرگہ میں یہ بھی فیصلہ کیاگیا کہ اگر کسی دکاندارکے پاس آئس اورہیروئن پایاگیا توپانچ لاکھ روپے جرمانہ کیاجائیگا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…