اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے پرائیویٹ پبلشرزکیلئے ایک اور مصیبت کھڑی کردی

datetime 25  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ  (این این آئی )حکومت نے پرائیوٹ پبلیشرز کے لئے ایک اور مصیبت کھڑی کردی ،ملک بھر میں سنگل نیشنل کریکولم کے نفاذ کا معاملہ،پرائیوٹ پبلیشرز کو بغیراجازت کتابیں پرنٹ کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، صرف این او سی حاصل کرنے والے پبلیشرز کتابیں پرنٹ کرسکیں گے،

پبلیشرز کو کتابیں چھاپنے کے لئیپی سی ٹی بی سے این او سی لینا لازمی ہوگاتفصیلات کے مطابق حکومت نے پرائیوٹ پبلیشرز  کے لئیایک اورمصیبت کھڑی کردی۔ ملک بھر میں سنگل نیشنل کریکولم کے نفاذ کا معاملہ،رواں سال تمام پبلیشرز کو بغیر اجازت کتابیں پرنٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔صرف این او سی حاصل کرنے والے پبلیشرز کتابیں پرنٹ کرسکیں گے۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ پبلیشرز کو این او سی جاری کرے گا۔پرائیوٹ پبلیشرز کو کتابیں چھاپنے کے لئیپی سی ٹی بی سے اجازت لینا ہوگی۔پرائیوٹ پبلیشرز پی سی ٹی بی کی جاری کردہ ہدایت کیمطابق کتابیں پبلش کریں گے۔قوانین و ضوابط سے ہٹ کر پبلشیرز کو کتابیں چھاپنے کی اجازت نہیں ہوگی۔صرف پی سی ٹی بی کے جاری کردہ رولز کیمطابق کتابیں پبلشن کرنا ہوں گی۔پرائیوٹ پبلیشرز حکومتی فیصلے سے بے روز گاری میں اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…