جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے کل کھیلا جائےگا

datetime 10  جولائی  2015 |

دمبولا(نیوز ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ ہفتہ کو دمبولا میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ 15 جولائی کو پالے کیلی، تیسرا میچ 19 جولائی، چوتھا میچ 22 جولائی جبکہ پانچواں اور آخری میچ 26 جولائی کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ ون ڈے سیریز سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز انتہائی دلچسپ رہی تھی، پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دی تو آئی لینڈرز نے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز برابر کر دی، تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں بھی دونوں ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا تاہم قسمت نے گرین شرٹس کا ساتھ دیا اور اس نے میزبان ٹیم کو زیر کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کی۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…