منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلی پنجاب کا نام عثمان بزدار خان کی بجاے بدبودار خان ہونا چاہیے ، حنا پرویز بٹ

datetime 15  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کی سینئر رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ لاہور کا جو حال ہے وہ بیان کرنے کے قاب نہیں ہے جہاں دیکھیں کوڑے کے ڈھیرلگے ہوئے ہیں ہر جگہ بدبو پھیلی ہوئی ہے اور اس صورتحال کے ذمہ دار عثمان بزدار ہیں ۔ اس پھیلتی گندگی کی وجہ سے عثمان بزدار کا نام بدبودار خان ہونا چاہے جبکہ اس دوران پروگرام اینکر پرسن نے

نوٹس لیتے ہوئے فور ی طور پر کہا ہے کہ آپ ان کے بارے میں ایسے کیسی کہہ سکتی ہے تو تو وزیراعلیٰ ہیں لیکن حنا پرویز بٹ نے اپنے الفاظ دوبارہ دہرادیے ۔ قبل ازیں مسلم لیگ(ن)کی رہنما حناپرویزبٹ لاہور کو بدبودار بنانے پر بزدار حکومت پر برہم،حناپرویز بٹ نے کہاعثمان بزدار نے لاہور کو دنیا کا بدبودار شہر بنادیا ہے۔شہبازشریف نے لاہور کو پیرس بنانے کا خواب دیکھا تھا۔شہبازشریف نے لاہور کو گریٹراقبال پارک،میٹربس،اورنج ٹرین اور خوبصورت سڑکیں دیں۔عثمان بزدار نے لاہور کچرا کنڈی اور سڑکیں کھنڈر بنادیں۔لاہور پر عثمان بزدار کو مسلط کرنے پر آج لاہوریے عمران خان کو بددعائیں دے رہے ہیں۔تبدیلی سرکار مشن صرف لاہور سے شکست کا بدلہ لینا ہے۔عمران خان یاد رکھو یہ لاہوریے تمہیں جلد اٹھاکر باہر پھنکیں گے،انہوں نے مزید کہا تعویز گنڈوں سے پیر خانے تو چل سکتے ہیں لیکن حکومتیں نہیں چلتی۔جعلی اور ڈرامے باز لوگوں ملک کو ہر طرح سے تباہ کرنے میں مصروف ہیں۔کسی ایک حکومتی وزیر کو اپنے محکمے کیمتعلق معلومات نہیں ان کو صرف نوازشریف اور مریم نواز کی فکر پڑی ہے۔اڑھائی سالوں بعد بھی عمران خان اور عثمان بزدار انڈرٹریننگ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…