ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مرغی کے گوشت سے فالج کی بیماری،حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

مشی گن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی طبی ماہرین نے انکشاف کیاہے کہ اگرمرغی کے گوشت کواچھی طرح نہ پکاکرکھایاجائے تواس سے فالج جیسی موذی مرض لاحق ہوسکتی ہے ۔ امریکی ریاست مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق مرغی کے گوشت میں پائے جانے والا بیکٹریا گولیان بیری سینڈروم انسانوں میں عصبی عضلی فالج کا باعث بنتا ہے۔ماہرین نے انتباہ کیاکہ اگرمرغی کاگوشت ٹھیک طرح سے نہ پکایاجائے تویہ بیکٹریاگوشت میں موجود رہتاہے اوراس سے فالج ہوسکتاہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…