اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

مریم باجی جیسی نالائق خاتون کی اپنی سسرال میں بھی نہیں چلتی، اسکا جیٹھ اسکے کہنے پر استعفیٰ دینے سے انکار کردے ایسی نالائق خاتون ۔۔ زرتاج گل نے شدید تنقید کر دی

datetime 5  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے مریم نواز شریف پر تنقید کے نشتر برسا دیے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ مریم نواز جیسی نالائق خاتون کی اپنے سسرال میں نہیں چلتی ، یہ انتہائی بدزبان خاتون ہیں جو ہر وقت زہر اگلتی ہیں

جسکی اپنے سسرال نہیں چلتی ان کے کہنے پر اس کا جیٹھ سجاد اعوان استعفیٰ سے انکار دے ، ایک ایسی خاتون جس کی اپنے گھر میں نہ چلتی ہو تو آپ کیسے اس پاکستان پر مسلط کر سکتے ہیں ۔ زرتاج گل کا کہنا تھا کہ بہاولپور کے جلسے میں مریم باجی نے انتہائی نامناسب زبان استعمال کی ہے ۔ دوسری جانب وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ فاٹا کے لوگوں نے فاٹا کے انضمام کا فیصلہ خود کیا ہے، فاٹا کے لوگوں میں کافی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم کا وژن ہے کہ فاٹا کے لوگوں کو بااختیار بنانا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں فاٹا کے لوگوں نے دی ہیں کسی اور نے نہیں دیں، وزیراعظم عمران خان فاٹا کے لوگوں سے محبت کرتے ہیں وہ کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو یہاں تنظیم نوجوانان قبائل (ٹرائبل یوتھ آرگنائزیشن) گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…