ہفتہ‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2025 

فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف   وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بڑا اعلان کر دیا 

datetime 29  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ،مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی ہوئی ہے ، پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد (ن)لیگ کو بھی الیکشن میں جانا ہوگا ، نئے سال میں

عمران خان کا ڈنکا بجے گا اور چھا جائیگا۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پی ڈی ایم اور دیگر سیاسی معاملات پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کیلئے صف ماتم بچھی ہوئی ہے ،پیپلز پارٹی کے فیصلے کے بعد ن لیگ کو بھی الیکشن مین جانا ہو گا۔ شیخ رشید احمد نے کہاکہ پی ڈی ایم کے استعفوں کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے شہبازشریف کے معاملہ کا مجھے نہیں پتہ ن لیگ کا مسئلہ ہے ۔ انہوںنے کہاکہ زرداری مفاد اور زات کیلئے پتے کھیلتا ہے ،عمران خان نے بہتر کھیلا ہے،نئے سال میں عمران خان کا ڈنکا بجے گا، عمران خان چھائے گا۔ انہوںنے کہاکہ فوج کیخلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ۔ وزیر ریلوے نے کہا کہ پی ڈی ایم روز بروز تنزلی کا شکار ہے ،پی ڈی ایم والے گھر جائیں  گے اب۔ انہوںنے کہاکہ مفتی کفایت کیخلاف مقدمہ کا فیصلہ ہواہے ،مفتی کفایت کیخلاف مقدمہ لاہور میں ہوگا ، اچھی تیاری کیساتھ ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…