بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

یہ ٹوٹکا آپکی زندگی بدل سکتا ہے رات کو بھنڈی ایک پانی گلاس میں بھگوکر صبح ناشتے  سے پہلے یہ پانی پینے سے کیا ہوگا؟استعمال واحد شرط

datetime 27  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھنڈی ہر گھرمیں استعمال ہونےوالی مرغوب غذا ہے۔بھنڈی میں صحت سے متعلق کئی راز چھپے ہیں، بھنڈی میں بھرپورمقدار میں فائبرپایا جاتا ہے جو بلڈ شوگر کو کنٹرول کرتا ہے، اس میں کیلشیم پایا جاتا ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بناتا ہے اور جوڑوں کے

درد میں آرام پہنچاتا ہے، اس میں موجود لیس دار مادہ ہڈیوں کے لئے بہت مفیدہوتا ہے،بھنڈی میں وٹامن سی بھی بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے، جو دمہ کی علامات کو پنپنے سے روکتا ہےبھنڈی کے استعمال سے گردے بھی ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رہتے ہیں.اس کا پانی آپ کا کولیسٹرول بھی کنٹرول رکھتا ہے. بھنڈی کے پانی سے شوگر کو کنڑول کرنے کے لئے درج ذیل ٹوٹکہ اپنائیں. تازہ بھنڈیاں 4 عدد لے کر اس کا اوپری اور نچلا حصہ کاٹ دیں. بھنڈی پر چھوٹے کٹ لگادیں اور ان بھنڈیوں کو رات بھر پانی میں بھگو دیں۔صبح اٹھنے کے بعد ناشتے سے 30 منٹ پہلے بھنڈی کا پانی پی لیں. اس سے آپ کی شوگر بالکل کنٹرول ہوجائے گی۔



کالم



عزت کو ترستا ہوا معاشرہ


اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…