ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مجھے تنقید کا نشانہ بنانے والے اب وہی کررہے ہیں جو میں نے کہاتھا،عمران خان

datetime 8  جولائی  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)عمران خان نے افغان حکومت اور طالبان کے مابےن مذاکرات عمل کے آغاز پر اپنے رد عمل کا اظہار کےا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتہائی تعجب کی بات ہے عمران خان نے وفاقی دارالحکومت مےں حادثے کے نتےجے مےں شہرےوں کی ہلاکت پر انتہائی رنج اور دکھ کا اظہار کےا ہے، اپنے تعزےتی بےان مےں ان کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے ٹرےفک حادثات اور شہرےوں کی اموات کی شرح مےں اضافہ انتہائی تشوےشناک ہے ۔ حکومت کے فرائض مےں شامل ہے کہ وہ نقل و حمل کے ذرائع محفوظ بنانے کےلئے نہ صرف موثر اقدامات اٹھائے بلکہ شہرےوں مےں ٹرےفک قوانےن اور سلامتی کے اصول اجاگر کرنے پر بھی بھرپور توجہ دے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…