جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

عوام بیمار کیوں نہ ہو؟مردہ اور مضر صحت گوشت کی فروخت سرعام جاری

datetime 25  دسمبر‬‮  2020 |

مانگامنڈی (این این آئی) مانگامنڈی میں مردہ اور مضر صحت گوشت کی فروخت سرعام جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق مانگامنڈی میں قصابوں نے اپنے گھروں میں ہی مردہ اور لاغر جانوروں

کوذبح کر کے پورے علاقے میں بیماریاں بانٹنے میں مصروف ہیں۔محکمہ لائیو سٹاک اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سپیشل ٹیمیں بھی اس معاملے پر خاموش تماشائی بن کر ر ہ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…