اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ٹوکیو ،ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک مارکیٹس میں مند ی کا رحجان

datetime 8  جولائی  2015 |

ٹوکیو (نیوز ڈیسک)ٹوکیو ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو مندی کا رجحان دیکھا گیا۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 3.14 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی اور اہم ترین نکی 225 انڈیکس 638.95 پوائنٹ کی کمی سے 19737.64 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جبکہ ٹاپکس انڈیکس 3.34 فیصد یا 54.75 پوائنٹس کی کمی سے 1582.48 پوائنٹس ہو گیا۔ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں 7.35 فیصد مندی ریکارڈ کی گئی اور اہم ترین ہینگ سینگ انڈیکس 1836.22 پوائنٹ کی کمی سے 23939.09 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا جبکہ شنگھائی سٹاک ایکسچینج کا اہم ترین کمپوزٹ انڈیکس 259.72 پوائنٹس کی کمی سے 3467.40 پوائنٹس اور شین ژین کمپوزٹ انڈیکس 4.07 فیصد یا 78.61 پوائنٹس کی کمی سے 1854.22 پوائنٹس کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…