اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

منشیات اسمگلنگ ، 2 فلپائنی خواتین کو پاکستان بدر

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

راولپنڈی۔۔۔۔ بینظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو ملک بدر کر دیا گیا۔راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ہیروئن اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہونے والی 2 فلپائنی خواتین کو سزا پوری ہونے کے بعد ملک بدر کر دیا گیا۔ دونوں فلپائنی خواتین نے منشیات اسمگلنگ کے الزام میں 2 سال کی سزا کاٹی۔واضح رہے کہ دونوں فلپائنی خواتین کو ایک سال قبل منشیات اسمگل کرتے ہوئے راولپنڈی کے بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…